ننگرہار: مسلحانہ کاروائی، اعلی اینٹلی جنس آفسر ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت حلقہ نمبر دو کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں خفیہ ادارے کا اہم کارکون کو مجاہدین نے مار ڈالا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*