تخار: آپریشن جاری، اہم چوکی فتح، 20 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ تخار ضلع خواجہ بھاؤ الدین میں فوجی چوکی ویونٹ پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت القناق نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے اہم چوکی فتح، 15 اہلکار ہلاک، پانچ مزید زخمی، جبکہ یونٹ پر اطلاع آنے تک شدید کاروائی جاری ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*