نورستان: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، کمانڈر ہلاک

 

صوبہ نورستان ضلع نورگرام میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار کمانڈر ( بولک ) سمیت پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*