لوگر: ضلعی مرکز پر حملہ، 4 اہلکار زخمی

 

صوبہ لوگر ضلع خوشئی کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر کے وقت ضلعی مرکز پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے 4 اہلکار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*