پکتیکا: چوکیوں پر حملہ، ٹینک تباہ، 8 ہلاکتیں

 

صوبہ پکتیکا ضلع مٹاخان میں جنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات ابراھیمزیوں اور میرزک کے علاقوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*