زابل: چوکیوں پر حملہ، 22 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات سور سخر اور سنگر نامی چوکیوں پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہم اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*