ہلمند: حملہ ودھماکہ، گاڑی تباہ، 10 ہلاکتیں

صوبہ ہلمند کے نادعلی، گرشک وواشیر اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ کے علاقے میں سنائیپر گن سے 2 پولیس ہلاک ہوئے۔

ضلع سنگین سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ امان اللہ کاریز کے علاقے میں واقع چوکیوں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع گرشک سے کہا کہ منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ عبد العزیز پٹرول پمپ اور کووک کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے گاڑی تباہ اور پانچ اہلکار موقع پر ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

ذرائع نے ضلع واشیر سے کہا کہ ایک پولیس ( داد محمد ولد حیات خان ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*