امریکی سفارت ایئربیس پر میزائل حملے

امریکی سفارت خانے اور ایئربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل اوربگرام میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق کابل شہر کےوسط میں واقع امریکی سفارت خانے پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ میزائل داغے۔

دوسری جانب ملکی سطح پر جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت اسی نوعیت کا حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں حملوں میں غاصب دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا، لیکن اطلاع آنے تک تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*