تخارضلعی فتح، ہلاکتیں،12 ٹینک وگاڑیاں غنیمت

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع درقد کے مرکز پر حملہ کیا۔

منگل کےروز صبح کے وقت ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے ضلعی مرکز پر وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوار اور تمام چوکیوں پر قابض ہوئے،وہاں تعینات اہلکار ہلاک و زخمی اور فرارہوئے اور مجاہدین نے 5 فوجی ٹینک، 7 رینجر گاڑیاں، 10 عدد ہلکے و بھاری ہتھیار اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*