قندہار: مجاہدین کا حملہ، گاڑی تباہ، 8 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار کے ارغنداب اور خاکریز اضلاع میں دشمن پر حملہ، جبکہ ضلع معروف میں 8 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے نجرگئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع معروف سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز شام کے وقت ثالثون کے علاقے میں 4 اہلکار 4 کلاشنکوفوں سمیت مجاہدین سے آملے۔

جہادی ذرائع نے ضلع خاکریز سے رپوٹ دیا کہ پیر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ سور گاڑ کے علاقے میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا، جس سے فوجی گاڑی تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع ژڑئی سے اطلاع دی کہ کیمپ کے علاقے میں پیر کے روز شام کے وقت ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*