فراہ: دشمن فرار، 2 مراکز فتح، 3 اہلکار سرنڈر

 

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں فوجیوں پر حملہ، جبکہ صوبائی دار الحکومت فراہ شہر اور پشتکوہ میں 4 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت پیر دمبار کے علاقے میں چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب منگل کے رات تین بجے کے لگ بھگ شیوان، سپین مسجد، گنج آباد اور پولچک کے علاقوں میں واقع 2 اہم مرکز دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

صوبائی دار الحکومت فراہ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ ایک پولیس قاسم ولد محمد عمر ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

جہادی ذرائع نے ضلع پشتکوہ سے اطلاع دی کہ منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ محصور ضلعی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب مذکورہ ضلع میں 2 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*