روزگان: امریکی چھاپہ، مکان تباہ، قیمتی سامان چھوری

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ نیکروز کے علاقے میں دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مکان منھدم اور گھروں سے قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*