اکتوبر 16, 2019

ہلمند:چوکی فتح، 20 اہلکار ہلاک وزخمی

ہلمند:چوکی فتح، 20 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند کے نادعلی وگرشک اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات چار بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے پوپلزوں، سمینار اور حیدر آباد کے علاقوں میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، گاڑی تباہ اور 18 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ژڑ پل کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts