اکتوبر 20, 2019

چوکیوں پر حملہ، پانچ ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 20 ہلاکتیں

چوکیوں پر حملہ، پانچ ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 20 ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات وغور صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 ٹینک تباہ، 3 جنگجوؤں ہلاک، جبکہ کمانڈر کامرانک سمیت 6 اہلکار زخمی ہوئے۔

صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ خرہ کلہ لق کے علاقے میں دشمن پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے ہوئے، جس سے 2 ٹینک تباہ، 8 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

Related posts