اکتوبر 20, 2019

میدان،فوجی بیس و چوکیوں پر حملے،4 ہلاک

میدان،فوجی بیس و چوکیوں پر حملے،4 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں اور بیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز دوپہر سے قبل  ضلع جلگہ کے کرکٹ قلعہ کے علاقے میں  چوکی پر حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک جب کہ دو زخمی ہوئے اور رات کے وقت صدر مقام میدان شہر کے شہیدان بیس پر اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ رات ہی کے وقت ضلع چک کے لنگر ڈاگ کے قریب کلک گاؤں میں چوکی پر حملے کے دوران 2 فوجی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts