اکتوبر 20, 2019

ہرات: فوجی مرکز پر حملہ، 3 کمانڈوز ہلاک

ہرات: فوجی مرکز پر حملہ، 3 کمانڈوز ہلاک

 

صوبہ ہرات کے شینڈنڈ وادرسکن اضلاع میں نام نہاد کمانڈوز کے مرکز پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ادرسکن کے کمپنی کے علاقے میں دشمن کے مرکز پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع شینڈنڈ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت میدان قاسم کے علاقے میں جنگجوؤں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts