اکتوبر 20, 2019

ہلمند وفراہ: چھاپہ نا کام، ایک شہری شہید

ہلمند وفراہ: چھاپہ نا کام، ایک شہری شہید

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہلمند وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات صوبہ فراہ کے ضلع بالابلوک کے شیوان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شہری ( عبد اللہ ولد اسرائل) شہید کردیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

یاد رہے کہ مجاہدین نے عوام کی خاطر دشمن پر حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھا تے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

صوبہ ہلمند ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ فدایان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم ووحشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرار کی راہ اپنالی۔

Related posts