جنایت: امریکی بمبار، 2 گاڑیاں تباہ، 6 شہری شہید وزخمی

 

سفاک امریکیوں نے صوبہ ہلمند ضلع نوزاد میں عوام کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ انگرک کے علاقے میں ڈرون طیاروں نے سویلین گاڑیوں کو نشانہ بنایا، جس سے 2 گاڑیاں تباہ اور 3 شہری شہید، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*