نیمروز: سنائپر گن حملہ، 2 اہلکار ہلاک

 

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ کوتلک کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*