قندہار: چوکیوں پر حملہ، ٹینک تباہ، 2 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار کے میوند وشاولیکوٹ اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے زنگتان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ کلانکیچئی کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*