یونٹ فتح، 26 اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور ضلع دئی چوپان میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے سپن غبرگ کے علاقے میں واقع اہم یونٹ پر ہلکے وبھیار ہتھیار اور لیزر گنوں سے حملہ ہوا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے یونٹ فتح، 20 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک گرفتار ہوا۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن، ایک کارمولی اور ایک اینٹی ائیرگرافٹ گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دوسری جانب سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ خواجو کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع شاہ جوئی سے اطلاع دی کہ 2 فوجی ( شفا محمد اور عصمت اللہ ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

ذرائع نے ضلع دائی چوپان سے کہا کہ سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 4 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*