سرپل: دعوتی سلسلہ: 13 فوجی، کافی اسلحہ سمیت سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی میں 13 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقوں میں 13 فوجیوں ( غوث الدین ولد نقیب الله، نصیر احمد ولد محمد نور، عبد الولي ولد عبد المجید، غلام رحمن ولد محمد نور، خیر الدین ولد مردان، احمد شاه ولد عمار الدین، عبد الفتحا ولد وصال الدین، محمد نادر ولد ضیابای، عیسی خان ولد طاهر بابا، شراف الدین ولد حبیب الله، عصمت الله ولد حبیب الله، سردار د حبیب الله اور عوض خان ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے 2 راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن،سات کلاشنکوف، ایک ایم 16 بندوق اور ایک بم آفگن مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*