اکتوبر 20, 2019

ہلمند: مجاہدین کی کاروائی، دشمن فرار، 6 اہلکار ہلاک

ہلمند: مجاہدین کی کاروائی، دشمن فرار، 6 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور گرشک ومارجہ اضلاع میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ تفصیل کے مطابق جمعہ کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے میں پولیس پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع مارجہ سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ کیمپ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے ضلع گرشک سے اطلاع دی کہ جمعہ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے کے پوپلزوں اور خاورن پل کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

Related posts