قندہار: حملے ودھماکے، سات ٹینک تباہ، 6 اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور ضلع میوند میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے قلعہ شامیر کے علاقے کے رنگریزان کے مقام پر فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملے ودھماکے کئے، جس کے نتیجے میں سات ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ اور پانچ اہلکار سنائپر گن سے ہلاک ہوئے۔

صوبائی دار الحکومت قندہار شہر سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر نو کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم اینٹلی جنس ( فیض اللہ ) ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*