کاپیساو پکتیکا، چوکیوں پر حملے، 2 ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کاپیساو پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے افغانیہ درہ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر لیزرگن حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

دریں اثناء صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے سرحوضہ گاؤں کے قریب جنگجوؤں کی چوکی پر اسی نوعیت حملے میں ایک شرپسند  قتل ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*