میدان،شادی تقریب پر حملہ،2شہید،7 زخمی

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ میدان میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت ضلع چک کے علی ہمت گاؤں میں شادی کی تقریب پر فوجی مارٹرگولوں سے حملہ کیا، جس میں ابتدائی معلومات کے مطابق قدرت اللہ نامی طالب علم شہید جب کہ 6 بچے اور خواتین زخمی ہوئیں۔

دوسری جانب جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صدر مقام میدان شہر کے جندی خیل گاؤں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کے چھاپے اور وحشت کے دوران ایک شخص شہید، ایک زخمی اور ایک کو حراست میں لیا۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*