اکتوبر 20, 2019

ہلمند حملے ٹینک وگاڑیاں تباہ، 12 ہلاک

ہلمند حملے ٹینک وگاڑیاں تباہ، 12 ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے ناوہ، گرشک میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ترمئی ماندہ، سیدان، حیدر آباد اور کمپرک کے علاقوں میں فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک وگاڑی تباہ اور سات اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ھزار سپ اور خسراباد کے علاقے مٰن واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts