اکتوبر 20, 2019

غزنی،بکتربند ٹینک تباہ، 7 ہلاک،کمانڈر سرنڈر

غزنی،بکتربند ٹینک تباہ، 7 ہلاک،کمانڈر سرنڈر

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی میں حملے اور دھماکے ہوئے، جب کہ کمانڈر نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت غزنی شہر کے زرگر کے علاقے دامان کے مقام پر فوجی بکتربند ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر کے وقت ضلع شلگر نانی کے علاقے نوآباد مقام پر مجاہدین کے حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

اسی طرح ضلع گیلان کے شنکی گاؤں کے رہائشی فوجی کمانڈر اسداللہ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوا۔

Related posts