نومبر 19, 2019

ہلمند: سنائپر گن حملہ، 4 اہلکار ہلاک

ہلمند: سنائپر گن حملہ، 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے گرشک وناوہ اضلاع میں جنگجوؤں وفوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے یخچال اور پوپلزوں کے مقامات پر دشمن پر سنائپر گن حملے ہوئے، جس سے 3 فوجی ہلاک ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ نرئی ماندہ کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

Related posts