اکتوبر 20, 2019

فاریاب: مجاہدین کا حملہ، کمانڈر سمیت پانچ ہلاکتیں

فاریاب: مجاہدین کا حملہ، کمانڈر سمیت پانچ ہلاکتیں

 

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ تور تکل کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو چار گھنٹے تک جاری رہا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ کمانڈر (بابئی) سمیت 4 جنگجو زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

Related posts