ہرات: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ سرسرخک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*