نومبر 19, 2019

بادغیس: چوکی پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

بادغیس: چوکی پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

 

صوبہ بادغیس کے مقر وقادس اضلاع میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع قادس کے قرچقئی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع مقر سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ قل استاذ کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

Related posts