خوست و پکتیا،چوکیوں پر حملہ، 3 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست اور پکتیا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ خوست ضلع موسی خیل کے پامیر نامی چوکی پر مجاہدین کے سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک ہوا اور عشاء کے وقت صوبہ پکتیا ضلع گردہ سیڑئی کے سواکی نامی فوجی کمپائن کی چوکیوں پر ہونے والے حملے میں 2 فوجی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*