کابل وبغلان،پولیس آفسر قتل، فوجی زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل و بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ کابل ضلع موسہی کے شادخانہ گاؤں کے قریب بم دھماکہ سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز مغرب کے وقت صوبہ بغلان ضلع نہرین کےبازار میں مجاہدین نے پولیس آفسر فیض اللہ ولد عصمت اللہ کو قتل کردیا اور ان کی کلاشنکوف کو قبضے میں لیا، جب سنیچر کےروز صبح کے وقت چار سرکی گاؤں میں واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے حملہ کیا،لیکن دشمن نے مزاحمت کے بغیر فرار کی راہ اپنالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*