فراہ: مجاہدین کی کاروائی، 2 اہلکار ہلاک، ایک گرفتار

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام اور پرچمن وبالابلوک اضلاع میں دشمن کو مجاہدین نے نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم آفسر ( معین الدین ولد شجاع الدین ) ہلاک ہوا۔

ضلع پرچمن سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے رات عشاء کے وقت ضلعی مرکز کے قریب مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم کماندر ظاہر ہلاک ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع بالابلوک سے رپوٹ ملا کہ کنسک کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ( عنایت اللہ ولد زاخیل ) گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*