فاریاب: کمانڈروں سمیت 10 ہلاکتیں، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز میں مجاہدین نے دشمن کے مراکز پر حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور پانچ جنگجو موقع پر ہلاک، جن میں سے 4 کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں، جبکہ کمانڈر آغا رسول اور کمانڈر نجیب سمیت 6 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 3 کلاشنکوف اور ایک ایم سولہ بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*