پکتیکا وننگرہار، ٹینک تباہ، 6 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر پکتیکا اور ننگرہار صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز ضلع یحی خیل کے وڑوک کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ اور اس میں سواراہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسر ی جانب رات کے وقت ضلع سرحوضہ کے دیرحوضہ گاؤں کے قریب مجاہدین کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

صوبہ ننگرہار سے اطلاع ملی ہےکہ عشاء کے وقت ضلع پچیرآگام کے پاس صبر کے علاقے میں بم دھماکہ سے 2 جنگجو ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*