دسمبر 06, 2019

امریکی ڈرون حملے، 6 شہری شہید

امریکی ڈرون حملے، 6 شہری شہید

جارح امریکی اور کٹھ پتلی فوجوں نےغزنی، پکتیکا اور لوگر صوبوں میں نہتے عوام کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صوبہ غزنی کے کلاخان،برم خان خیل اور اخندزادہ صاحب کے علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں میں 5 شہری شہید ہوئے اور صوبہ پکتیکا ضلع خیرکوٹ کے بک خیل گاؤں کے رہائشی ڈڈک ولد بسم اللہ کو پولیس کمانڈر بدو نے اپنے ہی گھر میں شہید کردیا۔اناللہ وانآ الیہ راجعون

دوسری جانب بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ لوگر ضلع چرخ کے بازار اور شصت کے علاقوں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر عوام کے گھروں سے نقدی وغیرہ لوٹنے اور 4 دکانوں کو بموں سے تباہ کردیا۔

واضح رہےکہ دشمن نے معمول کے مطابق حواس باختہ فوجیوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر 12 مجاہدین کی شہادت کا دعوہ کیا، جو من گھڑت اور بےبنیاد ہے۔

Related posts