ترینکوٹ: چھاپہ نا کام، کاروان پر حملہ، متعدد ہلاکتیں

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں دشمن نے چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ سرخوم کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جو چار گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

قابل یاد آوری ہے کہ نا کام دشمن نے پانچ سویلین موٹرسائکل جلاکر خاکستر اور 9 جنائی اسیر لے کر فرار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*