دسمبر 11, 2019

ہلمند: پولیس پر حملہ، ایک ہلاک

ہلمند: پولیس پر حملہ، ایک ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں پولیس پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکا رہلاک اور مجاہدین نے ان کے کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

Related posts