دسمبر 06, 2019

فراہ: لیزر گن حملہ، کمانڈر ہلاک

فراہ: لیزر گن حملہ، کمانڈر ہلاک

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نمایندگی کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے کمانڈر عبد الخالق ہلاک اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

Related posts