دسمبر 06, 2019

فاریاب: کاروائی، کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک وزخمی

فاریاب: کاروائی، کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک وزخمی

 

صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں مقامی جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار ایک جنگجو ہلاک، جبکہ کمانڈر سمیت 4 مزید زخمی ہوئے۔

Related posts