دسمبر 06, 2019

فاریاب: فوجی درندگی، بچے وخواتین شہید وزخمی

فاریاب: فوجی درندگی، بچے وخواتین شہید وزخمی

 

صوبہ فاریاب ضلع دولت آباد میں کٹھ پتلی فوجیوں نے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات ضلعی مرکز میں نا کام دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا، جس سے ایک بچی شہید، جبکہ 3 خواتین زخمی ہوئے۔

Related posts