
انسانی ہمدردی، عیدالاضحی کی مناسب اور عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کے فرمان کے مطابق امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے خان آباد، دشت آرچی، امام صاحب او رچاردرہ اضلاع میں کابل انتظامیہ کے 43 سیکورٹی اہلکاروں کو رہا کرکے باعزت زاد راہ کے ہمراہ اپنے اپنے گھروں کو روانہ کردیے۔
واضح رہے کہ مذکورہ سیکورٹی اہلکار مجاہدین کے ساتھ دوبدو جنگوں کے دوران گرفتار ہوئے تھے۔