ماہنامہ شریعت کا 89واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 89

امارت اسلامیہ اور امریکا کے درمیان امریکی انخلا کے حوالے سے مذاکرات کا 8واں اور حتمی دور شروع ہوئے تین دن ہو چکے ہیں۔ طالبان نے اپنے بیان میں عندیہ دیا ہے کہ ہم چاہیں گے کہ انہی مذاکرات میں سب کچھ طے ہو جائے۔ ہم مذاکرات کے سلسلے کو مزید طویل نہیں دیکھنا چاہتے۔طویل مذاکرات افغان مسائل کا حل نہیں ہیں۔

دوسری طرف امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولانا ہبۃ اللہ اخند زادہ صاحب حفظہ اللہ نے اپنے عید کے پیغام میں امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے:

آپ کے لیے اٹھارہ برسوں میں مختلف فوجی پالیسیوں کی ناکامی کافی ہے۔ اب تنازع کے حل کی خاطر پرامن طریقے پر غور کیا جائے۔ اس حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ جیسا کہ امارت اسلامیہ سنجیدگی سے اس عمل کو آگے بڑھا رہی ہے۔ سیاسی دفتر نے اس حوالے سے قابل قدر اقدامات انجام دیے ہیں۔ اس وقت مذاکراتی سلسلہ قیادت کے سیاسی نائب کی سربراہی میں بڑھ رہا ہے۔ آپ کو بھی اس عمل کو صحیح معنوں میں آگے بڑھانا چاہیے، تاکہ تنازع کے حل کی جانب مؤثر ترین قدم اٹھایا جائے۔ اٹھارہ سالہ المیے کو ختم کر دیا جائے۔ مذاکراتی عمل کے دوران امریکا کی جانب سے ظالمانہ اور سفاکانہ فضائی حملوں میں اضافہ، عوامی علاقوں پر حملے اور امریکا کے مختلف فوجی اور سیاسی حکام کے متضاد بیانات نے اس عمل کے خلاف تشویش اور آپ کے ارادوں میں شک پیدا کیا ہے۔ مذاکراتی عمل کی کامیابی کے لیے بنیادی شرط دوطرفہ اعتماد ہے۔ لازمی امر ہے کہ اس طرح کی منفی سرگرمیوں کی روک تھام کی جانا ضروری ہے ۔

ماہنامہ شریعت میں افغانستان کے تناظر میں داعش اور امریکی تعلقات کے بارے میں ایک تحریر نے واضح کیا ہے کہ امریکا داعش کو افغانستان میں استعمال کر رہا ہے۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mediafire.com/file/5puszg6e2t25ffz/shariat-89.pdf/file

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mediafire.com/file/9uc6vvp9pvy77jx/shariat–89msword.docx/file

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*