دسمبر 06, 2019

بلخ و جوزجان دعوتی سلسلہ، 25 اہلکار سرنڈر

بلخ و جوزجان دعوتی سلسلہ، 25 اہلکار سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بلخ اور جوزجان صوبوں میں 25 سیکورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران صوبہ بلخ ضلع شولگرہ کے امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں نام نہاد قومی لشکر کے 24 جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے، جن میں دین محمد ولد حاجی مؤمن، محراب الدین ولد حاکم، گلاب ولد غلام رسول، عبدالخالق ولد عبدالغفور، محمداکرام ولد عبدالقہار، عبدالبصیر ولد حاجی جان خان، حبیب اللہ ولد محمد ہاشم، عبدالرازق ولد عبدالغفور، عبدالصمد ولد محمدحسین، عبدالمالک ولد غلام سخی، روح اللہ ولد عبدالحنان، حمیداللہ ولد شہزادہ ، محمداللہ ولد عبدالرحمن، غوث الدین ولد کمال الدین ،عبدالقیوم ولد شمس الدین،محمدطاہر ولد ظاہر، رحمت اللہ ولد آغامحمد، محمدامین ولد محمدافضل، سورگل ولد نورگل، جانداد ولد محمد ایوب، محمدرحیم ولد غلام نبی، عبدالحنان ولد شمس الدین، سیدمحمد ولد مؤمن خان اور محمدطاؤس ولد شیرعلی شامل ہیں۔

دوسری جانب صوبہ جوزجان ضلع مردیان کے مرکزی علاقے کے رہائشی پولیس اہلکار خیراللہ ولد قدرت اللہ نے حقائق کا ادارک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوا۔

Related posts