امیرالمؤمنین کے فرمان کے مطابق 76 جنگی قیدی رہا

عیدالاضحی کے آمد کی مناسبت  اور غمزدہ ہموطنوں کے خاندانوں کو خوشی پہنچاتے ہوئے عالی قدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے فرمان کے  مطابق سنیچر کےروز 10 اگست 2019ء کو روزگان، قندوز، خوست اور سرپل صوبوں میں  76 جنگی قیدی رہا اور انہیں کپڑے اور کرایہ وغیرہ دیکر اپنے اپنے گھروں روانہ کیا۔

واضح رہے کہ دیگر صوبوں سے بھی متعدد قیدی عید کی مناسبت سے رہا کیے جائینگے۔

مذکورہ قیدیوں میں سے 18 صوبہ روزگان، 35 صوبہ قندوز، 15 صوبہ خوست اور 8 صوبہ سرپل سے رہا کردیے گیے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

قیدیوں کے امورتنظیم و رہائی کمیشن امارت اسلامیہ

09  ذی الحجہ 1440 ھ بمطابق 10 / اگست 2019 ء

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*