تازہ ترین: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر فتح، کافی غنائم

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع سیورئی کے مرکز پر حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت ضلعی مرکز پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھاروں اور لیزر گن سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر فتح، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

یاد رہے کہ جمعہ کے رات ضلع دائی چوپان کے مرکز بھی نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*