دسمبر 11, 2019

ہرات: چوکی پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک وزخمی

ہرات: چوکی پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں فوجی چوکی پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عصر کے وقت زاول کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts