دسمبر 11, 2019

ہلمند: مجاہدین کا حملہ، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

ہلمند: مجاہدین کا حملہ، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ نرئی زابر کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب 2 رابط مجاہدین نے چوکی سے ایک راکٹ لانچر اور 2 کلاشنکوف مجاہدین تک پہنچادیا۔

Related posts